Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟
Answer (beginning)
گیس بجلی وغیرہ کے بل جمع کرنے، اور پیسے ٹرانسفر کرنے کے عوض طے شدہ سروس چار جز، مثلاً: ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 20 روپے لینا جائز ہے، کیونکہ ایسی منفعت مقصودہ پر اجرت لینا جائز ہوتا ہے جس کا حصول اجرت کے ذریعے لوگوں میں رائج ہو، اور بل جمع کرنا، پیسے ٹرانسفر کرنا، منفعت مقصودہ ہے اور اس کام کے عوض اجرت کا لین دین لوگوں میں رائج بھی ہے، جیسا کہ اکابر علمائے اہلسنت نے منی آرڈر کے ذریعے پیسے بھیجے پر اجرت کے لین دین کو جائز قرار دیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.