Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
صدقہ فطر اگر قیمت کی صورت میں ادا کیا جائے تو اس میں صدقہ فطر واجب ہونے کے وقت جو قیمت ہے اس کا اعتبار کیا جاتا ہے اور صدقہ فطر عید کے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی واجب ہو جاتا ہے، تو اس وقت کی قیمت کا اعتبار کیا جائے گا، لہذا جتنی مقدار میں کمی آئے اسے ادا کرنا ضروری ہے اور جو پہلے ادا کیا وہ بھی درست ہو گیا جبکہ صدقہ فطر کی بقیہ شرائط پائی جائیں۔ محیط برہانی میں ہے: "یجوز تعجیلها قبل یوم الفطر بیوم او یومین فی روایة الکرخی وعن ابی حنیفة لسنة او سنتین" ترجمہ: امام کرخی رحمہ اللہ کی روایت کے مطابق صدقہ فطر، عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا، جائز ہے اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.