Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

Answer (beginning)

جس شخص نے رمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی، لیکن منت پوری کیے بغیر اس کا انتقال ہو گیا، تو اس کے بالغ ورثاء اپنی طرف سے اس مرحوم شخص کی منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کر سکتے ہیں، بلکہ یہ تو اس کی قبر و آخرت کی مدد ہو گی اور خود یہ ورثاء بھی اجر و ثواب کے مستحق ہوں گے اور اس کا فدیہ ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اعتکاف کے فدیہ کی نیت سے کسی مستحق زکوٰۃ کو ہر روز کے اعتبار سے ایک، ایک صدقہ فطر کی مقدار فدیہ ادا کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.