Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

Answer (beginning)

قرآن پاک یاد کرنے والے یا ویسے ہی بطور تلاوت پڑھنے والے نے ایک آیت سجدہ ایک ہی مجلس میں ایک بار یا کئی بار پڑھی، تو اس پر صرف ایک سجدہ واجب ہوگا، جتنی بار آیت سجدہ پڑھی اتنے سجدے واجب نہیں ہوں گے۔ ہاں اگر ایک ہی آیت سجدہ دو مختلف مجلسوں میں الگ الگ تلاوت کی یا ایک ہی مجلس میں دو یا اس سے زیادہ مختلف آیت سجدہ تلاوت کیں، تو اب اس صورت میں ایک سجدہ کافی نہیں ہو گا، بلکہ ہر بار کے لیے الگ الگ سجدہ کرنا واجب ہوگا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.