Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
Answer (beginning)
پڑھی گئی صورت میں اولاً مچھر وغیرہ سے بچاؤ کا کوئی اہتمام کیا جائے، تاکہ نماز میں خشوع و خضوع برقرار رہے، پھر بھی اگر مچھر کے کاٹنے سے خارش ہو، تو ضبط کرنے کی کوشش کرے اور نہ ہو سکے یا اس کے سبب نماز میں دل پریشان ہو، تو ایک رکن میں صرف دوبارہ تک کھجانے کی اجازت ہے، تیسری بار کھجانے سے نماز فاسد ہو جائے گی، لہذا اگر کوئی شخص نماز میں مچھر بھگانے یا خارش وغیرہ کرنے کی غرض سے ایک رکن میں تین بار پاؤں اٹھا کر حرکت دے، تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.