Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انشورنس کمپنی میں اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی نوکری کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

انشورنس کمپنی میں اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی ملازمت (Job) جائز نہیں۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کسی مسلمان کے لئے ایسی نوکری کرنا، جائز نہیں جس میں اسے گناہ کے کاموں پر معاونت (Assist) کرنی پڑے جبکہ مروجہ انشورنس کا نظام (Insurance System) کئی شرعی خرابیوں مثلاً سود، جوا (Gambling) وغیرہ پر مشتمل ہے۔ اکاؤنٹنٹ (Accountant) کی بنیادی ذمہ داریوں (Basic Responsibilities) میں سے یہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کی ٹرانزیکشنز (Transactions) کا حساب کتاب رکھے، اسے میٹج (Manage) کرے لہذا ایسی جاب کرنا کہ جس میں سود، جوئے وغیرہ کا حساب کتاب رکھنا پڑے، جائز نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.