Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت

Answer (beginning)

ایک طرف سے صرف رقم کے ذریعے انویسٹمنٹ (Investment) ہو، دوسری طرف سے انویسٹمنٹ کے بغیر محض کام ہو اس طرح کاروبار کرنا، شریعت مطہرہ میں عقد مضاربت کہلاتا ہے۔ تو تین شرعیہ کی روشنی میں پوچھے گئے طریقہ کار کے مطابق کاروبار کرنا، ایک تہائی (One-third) اور دو تہائی کے اعتبار سے نفع کا تعین کرنا، جائز ہے، اور بلا معاوضہ (Free of Cost) دکان ساتھ دینے سے اس معاہدہ پر کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.