Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

Answer (beginning)

قرآن مجید عربی میں نازل ہوا اور قرآن پاک کو اسی طرح پڑھنا لازم ہے کہ جسے قرآن کہا جاسکے، لہذا اس کی درست تلفظ کے ساتھ قراءت کرنا ضروری ہے اور قراءت اسے کہتے ہیں کہ قرآن کریم کے تمام حروف ان کے اپنے مخارج سے اس طرح ادا کیے جائیں کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح طور پر ممتاز یعنی الگ نمایاں ہو، زبر زیرو غیرہ اعراب اور مد وغیرہ کا لحاظ رکھا جائے۔ قرآن مجید کی کسی بھی مقصد کے لیے کی گئی تلاوت میں ایسی غلطیاں کرنا لخنِ جلی میں داخل اور حرام ہے اور ان غلطیوں سے بچنا فرض ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.