Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم

Answer (beginning)

کسی بھی کرنسی (Currency) میں سودا طے ہو جانے کے بعد اس کرنسی (Currency) کی ویلیو بڑھ جائے یا کم ہو جائے تو خریدار پر کرنسی (Currency) کی طے شدہ مقدار ہی دینا لازم ہوتا ہے۔ بیچنے والا بھی طے شدہ مقدار ہی طلب کر سکتا ہے۔ پوچھی گئی صورت میں یورو (Euro) میں سودا طے ہو جانے کے بعد یورو (Euro) کی ویلیو بڑھ جانے کے باوجود خریدار پر یورو (Euro) کی طے شدہ مقدار ہی دینا لازم تھا، اور اس نے یورو (Euro) کی طے شدہ مقدار ہی دی ہے لہذا خرید و فروخت بھی درست واقع ہوئی اور یورو (Euro) کی صورت میں ملنے والی پینٹ کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کرواتے وقت پہلی قسط کے مقابل دوسری قسط میں اضافی ملنے والے پیسے بھی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.