Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
Answer (beginning)
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد غسل حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرام اللہ تعالیٰ و جهه الکریم نے دیا، حضرت عباس اور ان کے صاحبزادے حضرت فضل اور حضرت تمیم رضی اللہ عنہم ان کی مدد کر رہے تھے۔ نیز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو موالی (آزاد کردہ غلام) حضرت أسامة بن زید اور حضرت شقران رضی اللہ عنہما بھی غسل میں شریک تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرام اللہ تعالیٰ و جهه الکریم کو غسل دینے کی وصیت کی تھی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.