Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنبی آیت سجدہ سن لے،تو سجدہ تلاوت لازم ہوگا؟
Answer (beginning)
تو انہیں شرعیہ کے مطابق آیت سجدہ پڑھنے یا سننے والا جب نماز لازم ہونے کا اہل ہو یعنی اسے نماز ادا یا قضا کرنے کا حکم ہو، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے اور اگر نماز لازم ہونے کا اہل نہ ہو، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ اس کے مطابق جنبی چونکہ نماز کے لازم ہونے کا اہل ہوتا ہے کہ اس کو ادا و قضا دونوں اعتبار سے نماز کا حکم ہے، لہذا اگر یہ آیت سجدہ سن لے، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا، البتہ حیض و نفاس والی عورت اگر آیت سجدہ سن لے، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا، کیونکہ اس حالت میں عورت نماز کے لازم ہونے کی اہل نہیں ہوتی، اس پر نہ اس حالت میں نماز فرض ہوتی ہے، نہ ہی بعد میں اس کی قضا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.