Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔

Answer (beginning)

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پوچھی گئی صورت میں چھٹی کرنا پایا گیا ہے کیوں کہ تسلیم نفس (Self-recognition) موجود نہیں۔ رہی بات کٹوتی (Deduction) کی تو یہ ایک الگ تفصیل طلب معاملہ ہے کیوں کہ ہر ادارے کے اندر کچھ چھٹیاں ایسی ہوتی ہیں جن پر کٹوتی نہیں ہوتی۔ مدارس میں بھی ایسی چھٹیاں دی جاتی ہیں جیسا کہ ہفتہ وار چھٹی پر کوئی کٹوتی نہیں ہوتی، اسی طرح ماہانہ بنیاد پر اور سالانہ بنیاد پر بھی کچھ چھٹیاں ایسی ہوتی ہیں جن پر کٹوتی نہیں ہوتی۔ لہذا اجیر کی چھٹیوں کی تعداد اور ادارے کی پالیسی (Policy) کے تعلق سے کٹوتی ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ چھٹیوں کی پالیسی ایسی نہ ہو جو خلاف شرع ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.