Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
Answer (beginning)
اگر قراءات واقعی لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل ہو، تو ایسی تلاوت کو توجہ سے سننا ناجائز، گناہ اور حرام ہے۔ ایسی صورت میں ممکن ہو، تو پڑھنے والے کو گناہ سے بچانے کی نیت سے سمجھانا چاہیے کہ وہ درست انداز میں تلاوت کرے اور اگر نہیں آتی، تو سیکھے۔ امام کمال الدین ابنِ ہُمَام رَحْمَةُ الله تَعَالٰی عَلَیْهِ (وِصَال: 861ھ/1456ء) لکھتے ہیں: ”اُن التلحین هو إخراج الحرف عما يجوز له في الأداء، وهو صريح في كلام الإمام أحمد فإنه سئل عنه في القراءة فمنعه، فقيل له لم؟ قال ما اسمك؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.