Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟

Answer (beginning)

قضا روزہ رکھ کر توڑنے، یا کسی وجہ سے ٹوٹ جانے کی صورت میں دو (2) روزوں کی قضا لازم نہیں ہوگی، بلکہ صرف ایک روزے ہی کی قضا کرنی ہوگی، یعنی جس روزے کی قضا کرنے کی نیت سے قضا روزہ رکھا گیا تھا، تو چونکہ اس روزے کے پورا نہ ہونے کی وجہ سے قضا روزہ ذمہ پر لازم رہا، لہذا اسی کو اب دوبارہ قضا کرنا لازم ہوگا۔ باقی جس قضا روزے کو توڑ دیا ہے، یا کسی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے، تو اس قضا روزے کی بھی قضا کرنا لازم نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.