Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟
Answer (beginning)
جی ہاں بالکل! بروز محشر سید الشافعیین حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے باب شفاعت کھولنے کے بعد مشائخ کرام، علمائے کرام اپنے مریدین و متعلقین کی ضرور شفاعت فرمائیں گے، بلکہ ہر وہ مؤمن جس کو کوئی دینی منصب عطاہو، جیسے حفاظ کرام، حجاج کرام اور کامل الایمان مؤمنین وغیرہ ان کو بھی شفاعت کا اذن دیا جائے گا۔ جس پر کئی احادیث طہارت شاہد ہیں، نیز اس پر کثیر اقوال محمد ثین و فقہا و علما موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.