Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
Answer (beginning)
بلا ضرورت شرعی جاز سم سے کسٹمر کارڈی کیش لون لینا، ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے 1 والا کام ہے کہ یہ سودی قرض ہے، کیونکہ کمپنی لون یعنی قرض دیتے وقت یہ شرط لگاتی ہے کہ لون کی واپسی پر لون سے زائد رقم واپس کرنی ہوگی، کمپنی نے اپنی شرائط میں بھی یہ بات بالکل واضح کی ہوئی ہے کہ ہفتہ وار آپ کی رقم پر اضافہ لگ گیا کہ آپ کا قرض کئی گنا زیادہ بھی ہو سکتا ہے، یہ سودی ہے اگرچہ کمپنی نے بعض جگہ اس کی وضاحت پر وسیع فہم کے نام سے کی ہے، مگر کوئی اور نام رکھ لینے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی اور ان عقود میں اعتبار معنی و مقصود کا ہی ہوتا ہے اور اس اعتبار سے حقیقت یہ ہے کہ یہ قرض پر مشروط نفع ہے اور قرض…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.