Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
Answer (beginning)
پونجی گئی صورت میں بیرون ملک والا شخص جہاں رہتا ہے، اگر وہاں ابھی تک دس ذوالحج کی صبح صادق طلوع نہیں ہوئی، تو اس کی قربانی پاکستان میں کرنے سے واجب قربانی ادا نہیں ہوگی، کیونکہ قربانی کے وجوب کا سبب وقت ہے اور وہ وقت دس ذوالحج کی صبح صادق طلوع ہونے سے شروع ہوتا ہے، لہذا دس ذوالحج کی صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے قربانی واجب ہی نہیں ہوئی، لہذا وجوب سے پہلے ہی کی گئی قربانی سے، بعد میں واجب ہونے والی قربانی ادا نہیں ہوگی، اگرچہ پاکستان میں دیہات میں قربانی کرنے کی صورت میں صبح صادق طلوع ہو چکی ہو، یا شہر میں قربانی کرنے کی صورت میں یہاں شہر کے کسی مقام پر عید کی نماز ہو چکی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.