Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

Answer (beginning)

آفاق (یعنی میقات کے باہر) سے مکہ پاک یا حدودِ حرم میں کسی بھی غرض سے آنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ مکہ پاک میں حج یا عمرہ کے احرام کے ساتھ داخل ہو اور اس کی ادائیگی کر کے اپنے احرام سے باہر ہو، اگرچہ وہ حج یا عمرہ کرنے کے ارادے سے نہ آیا ہو، لہذا آفاقی (میقات کے باہر سے آنے والے) کے لیے میقات سے بغیر احرام کے گزرنا، ناجائز و گناہ ہے اور جو شخص مکہ پاک میں اس طرح بغیر احرام کے داخل ہو جائے، اُس پر واجب ہے کہ میقات پر آکر احرام باندھے، اگر وہیں سے باندھ لیا، تو میقات سے بغیر احرام کے داخل ہونے کے سبب ایک دم لازم ہوگا اور اگر میقات پر آکر احرام نہ باندھا، بلکہ وطن واپس چلا گیا، تو اس پر ایک حج…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.