Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
Answer (beginning)
پڑھی گئی صورت میں آپ کا دوسری دوکان والے سے ڈیکوریشن کا سامان (Decoration Equipment) لے کر اپنا نفع شامل کر کے آگے کرائے پر دینا، جائز ہے۔ 1 مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کسی چیز کو کرائے پر لے کر آگے اتنے ہی کرائے یا کم کرائے پر دینا تو جائز ہے مگر زیادہ کرائے پر دینے کی جو شرائط (Conditions) ہیں، وہ سوال میں بیان کی گئی صورت میں نہ پائی جائیں تو پھر یہاں بھی ناجائز کا حکم ہوتا۔ ایک چیز خود کرایہ پر لے کر آگے زیادہ کرایہ پر دینا ہو تو درج ذیل کوئی ایک شرط کا پایا جانا جو از کے لئے کافی ہے: 1.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.