Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
Answer (beginning)
چہرے کے زِپ والے موزہ پر مسح جائز و درست ہے اور اس میں زِپ کا موجود ہونا کوئی خرابی پیدا نہیں کرتا۔ تفصیل مندرجہ ذیل ہے: موزے کی شرائط میں سے اگرچہ ایک شرط یہ بیان ہوئی ہے کہ وہ پانی کو قدم تک فوراً پہنچنے سے روکے، مگر ساتھ ہی شریعت کی جانب سے یہ رخصت بھی دی گئی ہے کہ موزہ میں پاؤں کی تین چھوٹی انگلیوں کی مقدار سے کچھ کم پھٹنے ہو تو معاف ہے اور یہ معافی مطلقاً دی گئی ہے یعنی اس میں یہ قید نہیں لگائی کہ پھٹنے والی جگہ سے بھی پانی نہ جائے، حالانکہ یہ ظاہر ہے کہ ایسی پھٹنے والے موزہ پر پانی ڈالا جائے یا اسے پانی میں داخل کیا جائے، تو پانی پاؤں تک پہنچ جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.