Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
Answer (beginning)
ڈیجیٹل تصویر (Digital Image) شرعاً تصویر کے حکم میں نہیں ہے لہذا اپوچھی گئی صورت میں جب آپ کو یہ کنفرم نہیں ہے کہ کسٹمر جاندار کی تصویر کا پرنٹ نکالے گا تو آپ کا تصویروں پر گرافکس (Graphics) کا کام کرنا، جائز ہے، البتہ جن تصاویر میں بے حیائی، بے پردگی اور دیگر غیر شرعی امور ہوں تو ان تصویروں کا اگرچہ پرنٹ نہ بھی نکالا جائے، غیر شرعی امور پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ان پر گرافکس کا کام کرنا، جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.