Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھے گئے طریقہ کار کے مطابق ہیئر آئل بنانے کا فارمولہ فروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ تفصیل مسئلہ: شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ نیچی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم (Valuable) بھی ہو۔ کسی چیز کے مال ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ اس کی طرف لوگوں کا رجحان ہو، لوگ اسے جمع کرتے ہوں، اسے لینے، دینے میں رغبت رکھتے ہوں جبکہ متقوم (Valuable) ہونے کے معنی یہ ہے کہ ان چیزوں سے شریعت مطہرہ نے نفع اٹھانا، جائز رکھا ہو۔ ہمارے دور میں کاغذ کو ایک عمدہ مال سمجھا جاتا ہے، اور مختلف طریقوں پر کاغذ سے نفع اٹھایا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.