Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
Answer (beginning)
پونچی گئی صورت میں ویڈیوز (Videos) لائک (Like) کرنے، چینلز (Channels) سبسکرائب (Subscribe) کرنے پر اجارہ کرنا اور اس سے انکم حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے نیز دیگر افراد کو ایسی کمپنیوں کا ممبر بنانا انہیں گناہ کی دعوت دینا ہے اور اس پر کمیشن حاصل کرنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ 1 مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اجارہ درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جا رہا ہے وہ شریعت کی نظر میں منفعتِ مقصودہ ہو، عقل و شعور رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ کام سمجھتے ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.