Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟

Answer (beginning)

جب محرم کے بال ایک پورے سے کم ہوں، تو احرام سے نکلنے کے لیے اُسے حلق کروانا ہی ضروری ہو گا، ایسی صورت میں مشین پھیرنا، کافی نہیں ہو گا، چاہے وہ مشین زیرو نمبر کی ہی کیوں نہ ہو، احرام سے نکلنے میں وہ حلق کے قائم مقام نہیں ہوگی، کیونکہ حلق میں مکمل طور پر بالوں کو زائل کرنا پایا جاتا ہے، جس کے بعد بال جلد کی سطح سے بالکل کٹ جاتے ہیں، جبکہ زیرو مشین میں بال جلد کی سطح سے نہیں کٹ پاتے، بلکہ جلد کی سطح سے کچھ اونچے رہتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.