Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
Answer (beginning)
بیکلوں کے کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) میں جو رقم رکھائی جاتی ہے، اس کی حیثیت قرض (loan) کی ہوتی ہے۔ اور قرض پر مشروط نفع (Conditional Benefit) دینا سود ہے خواہ وہ نفع رقم کی صورت میں ہو یا کہ کسی اور مادی چیز (Tangible item) یا کسی منفعت کی صورت میں ہو۔ لہذا قوانین شرعیہ کی روشنی میں یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز نہیں ہے کیوں کہ اس میں مختلف طرح کے فوائد (Benefits) رقم کے مختلف گھر (Figure) سے مشروط کیے گئے ہیں کہ اکاؤنٹ میں اتنی رقم ہوئی تو یہ مشروط نفع (Conditional Benefit) ملے گا اور اتنی ہوئی تو یہ مشروط نفع ملے گا، یہ سب سودی معاملہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.