Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

پاک دستانے پین کر نماز پڑھنا بلا شبہ جائز ہے، کیونکہ نماز میں ہاتھ ننگے رکھنا ضروری نہیں، نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی سردی وغیرہ کی وجہ سے ہاتھ کپڑے سے ڈھانپ کر نماز ادا فرمائی۔ البتہ اگر سردی وغیرہ کوئی عذر نہ ہو، تو مرد کے لیے ہاتھ ننگے رکھ کر ہی نماز پڑھنا بہتر ہے اور عورت کے لیے عمومی حالات میں بھی بہتر یہ ہے کہ وہ چادر وغیرہ میں ہاتھ چھپا کر نماز ادا کرے، کہ اس میں زیادہ ستر یعنی پردے کا اہتمام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.