Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس مجلس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا اور درود نہ پڑھا، توکیا بعد میں پڑھنا ہوگا ؟

Answer (beginning)

جلسہ ذکر میں خود نام اقدس لے یا کسی دوسرے سے سنے، ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا واجب ہے۔ اگر کوئی نہ پڑھ سکا، مثلاً: بھول گیا اور مجلس تبدیل ہو گئی، پھر بعد میں یاد آیا، تو بعد میں اُس رہ گئے درود شریف کے بدلے بطورِ قضاء ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے، نیز اگر نام مبارک سن کر درود پڑھنا واجب ہو گیا اور کوئی فرد جان بوجھ کر چھوڑ تا رہا، تو یہ مختلف و عیدات اور محرومیوں کا باعث ہے، نیز اس صورت میں بطورِ قضاء دوبارہ پڑھنے کے ساتھ توبہ کرنا بھی ضروری ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.