Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

Answer (beginning)

اس سوال کے جواب میں ہم تین طرح سے گفتگو کریں گے۔ (1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے کے متعلق اسلام کا حکم کیا ہے؟ اور سنت کی اہمیت کیا ہے؟ (2) سنت کا مفہوم کیا ہے اور کون کون سی چیزیں سنت ہیں؟ اور کیا داڑھی عمامے کو عرب کلچر کہہ کر یکسر رد کر دینا درست ہے؟ (3) جو لوگ علاقائی کلچر کو بنیاد بنا کر اور عرب کلچر کا نام لے کر سنتوں سے دور کرتے ہیں، ان لوگوں کا اپنا طرز عمل کیا ہے؟ ان موضوعات پر بالترتیب کلام: (1) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک کا ہر گوشہ قابل تقلید و لائق عمل ہے، جس پر 1 عمل کر کے دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل کی جاسکتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.