Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم
Answer (beginning)
احرام کی حالت میں ڈائپر پہننے سے متعلق شرعی حکم یہ ہے کہ جو لباس بھی صُورَةً یا مَعْنًى / حُكْمًا مُخِيطٌ ہو، تو ایسے لباس کو احرام کی حالت میں مُعْتَاد انداز میں (یعنی عادت کے مطابق) پہننا شرعاً جائز نہیں ہوتا۔ ڈائپر کی بنیادی اعتبار سے دو قسمیں ہیں: عام طور پر مارکیٹ میں دو قسم کے ڈائپر موجود ہوتے ہیں: ایک وہ جو بالکل بدن کی ہیئت کے مطابق سلے ہوتے ہیں اور اُسے بدن پر پہننے کے بعد چپکانا بھی نہیں پڑتا، بلکہ اُسے انڈروئیر کی طرح پہن لیا جاتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.