Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
Answer (beginning)
حیض کی حالت میں سورہ کوثر کا پڑھنا، ناجائز و گناہ ہے کہ متکلم کی ضمیر ہونے کی وجہ سے اس کا قرآن ہونا متعین ہے اور حیض کی حالت میں قرآن پاک پڑھنا جائز نہیں۔ حائضہ و جنبی کے قرآن پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے: ”عن النبي صلى الله عليه وسلم قال لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئاً من القرآن“ یعنی نبی پاک علیہ الصلوٰۃ والسلام سے مروی ہے، آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: حیض والی عورت اور جنبی شخص قرآن میں سے کچھ بھی نہ پڑھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.