Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟

Answer (beginning)

پچھلی گئی صورت میں آپ کسٹمر کو فقط تجارتی کاموں (Commercial Operations) کے لئے ویب سائٹ بنا کر دے رہے ہیں اور بناتے وقت بھی اس کا معصیت (Sin) کے لئے استعمال ہونا متعین نہیں ہے کہ وہ اسے ناجائز پروڈکٹ کی فروخت کے لئے استعمال کرے گا لہذا آپ کا کسٹمر کو ایسی تجارتی ویب سائٹ بنا کر دینا جائز ہے۔ اب اگر وہ اپنی اس ویب سائٹ پر بے پردہ عورتوں کی تصاویر کے ذریعے پروڈکٹ (Product) کی تشہیر (Advertising) کرے یا کوئی ناجائز چیز پیچھے تو آپ اس میں گنہگار نہیں ہوں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.