Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
Answer (beginning)
نظر لگنا استدلال قرآنی اور حدیث نبوی کی روشنی میں برحق ہے۔ اس کی تاثیر کے بہت سے واقعات تفسیر، حدیث اور تاریخ میں موجود ہیں، لہذا کسی بھی ایسے طریقے سے کہ جو خلافِ شرع نہ ہو، اس کی تاثیر سے بچنا اور لگ جانے کی صورت میں علاج کرنا، جائز اور درست ہے۔ پاک و ہند میں اس سے بچنے کے مختلف طریقوں میں سے یہ بھی رائج ہے کہ جس چیز کو نظر لگنے کا اندیشہ ہو، اُس پر ایسی چیز نصب کرنا کہ دیکھنے والے کی طبیعت اُسے دیکھتے ہی ٹکڑے رہنا اور جو جائے اور حیرت و استحقاب کی نظر نہ پڑے، کہ نظر استحقاب و حسد سے ”بری نظر“ لگنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے، لہذا اپوچھی گئی صورت میں نئے گھر کی بیرونی دیوار پر سیاہ الٹی ہتھیار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.