Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

Answer (beginning)

امام سجدے میں ہو تو بعد میں جماعت کے ساتھ شامل ہونے والوں کے لیے مستحب یہ ہے کہ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار نہ کریں، بلکہ امام کے ساتھ سجدے میں شامل ہو جائیں، اس صورت میں سجدے میں شرکت کرنے پر اگرچہ ثواب ملے گا، لیکن یہ رکعت شمار نہیں کی جائے گی کہ رکعت تو اُس وقت شمار ہوتی ہے جب امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو جائے۔ اور اس صورت میں تکبیر تحریمہ کے بعد شنا پڑھنے اور نہ پڑھنے میں اصول یہ ہے کہ اگر امام پہلے سجدے میں ہے اور غالب گمان ہے کہ شنا پڑھ کر سجدے میں شریک ہو جائے گا، تو تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد شنا پڑھ کر سجدہ میں شامل ہونا بہتر ہے اور اگر اندیشہ ہو کہ سجدے میں شریک نہ ہو سکے گا یا امام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.