Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

Answer (beginning)

Mealworms کی خرید و فروخت پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر جائز ہے۔ البتہ ایسے باڈی بلڈرز کو بچنا جائز نہیں جن کے بارے میں معلوم ہو کہ یہ کیڑے یا ان کا پاڈڈر خود کھائیں گے۔ شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ یہی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ انسان کا اس چیز کو کھانا حلال ہو بلکہ مالیت کے لئے اتنا کافی ہے کہ اس کی طرف لوگوں کا رجحان ہو، لوگ اسے جمع کرتے ہوں، اسے لینے، دینے میں رغبت رکھتے ہوں جبکہ متقوم ہونے کے معنی یہ ہیں کہ ان چیزوں سے شریعت مطہرہ نے نفع اٹھانا، جائز رکھا ہو، کسی نہ کسی محل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.