Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
Answer (beginning)
فجر اور عصر کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھ سکتے ہیں، جبکہ یقین یا ظن غالب ہو کہ نماز کا کوئی واجب چھوٹ گیا تھا یا نماز مکروہ تحریمی ہو گئی تھی اور اگر واجب کے چھوٹے یا نماز کی کراہت تحریمی کا یقین یا ظن غالب نہیں، محض وسوسہ و اندیشہ ہے کہ ہو سکتا ہے کوئی واجب چھوٹ گیا ہو یا نماز مکروہ تحریمی ہو گئی ہو اور اس وجہ سے احتیاطاً نمازوں کا اعادہ کرتا ہے، تو اب فجر اور عصر کے بعد ان نمازوں کا پڑھنا جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.