Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ مبارک کہنا کیسا ؟

Answer (beginning)

جمعہ کے دن ایک دوسرے کو مبارکباد دینا شرعی طور پر بالکل جائز، بلکہ ایک اچھا عمل ہے۔ اس حکم کی تفصیل درج ذیل ہے: (1) جمعہ عام دنوں کی طرح نہیں، بلکہ یہ سب دنوں کا سردار ہے اور حدیث مبارک میں جمعہ کو مسلمانوں کے لیے یوم عید قرار دیا گیا ہے، تو جس طرح عید خوشی کا دن ہوتا ہے اور اس دن لوگ مبارکباد دیتے ہیں، اسی طرح جمعہ بھی مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے، تو خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کی مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.