Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

Answer (beginning)

پچھلی گئی صورت میں ویڈیوز دیکھنے پر اجارہ کرنا اور اس سے انکم حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اجارے کے درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جا رہا ہے وہ شریعت کی نظر میں منفعت مقصود ہو، عقل و شعور رکھنے والے لوگ اسے قابل اجارہ کام سمجھتے ہوں۔ پچھلی گئی صورت میں محض ویڈیوز دیکھنا ایسا قابل اجارہ کام نہیں جسے کرنے کے بعد کوئی شخص اجرت کا مستحق ٹھہرے لہذا اس ویب سائٹ سے مذکورہ طریقے پر انکم حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے، نیز ابتداء میں رقم جمع کروانے کی شرط لگانا شرط فاسد ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.