Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ طریقہ کار کے مطابق خرید و فروخت کرنا اور اس سے نفع حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت کی بنیادی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ جس چیز کو بیچا جا رہا ہو وہ بیچنے والے کی ملکیت میں ہو۔ اگر بیچنے والے کی ملکیت میں وہ چیز نہ ہو تو ایسی بیچ، بیچ باطل قرار پاتی ہے یعنی سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتی۔ اسی طرح خرید و فروخت کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہے کہ جس چیز کو بیچا جا رہا ہے وہ اگر منقولی چیز ہو تو خریدنے کے بعد اس پر بیچنے والے کا قبضہ بھی ہو چکا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.