Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا میت ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے ؟
Answer (beginning)
جب مسلمان میت کے لیے اس کے گھر والے یا دوسرے مسلمان دُعاو استغفار، صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن و غیرہ کر کے ایصال ثواب کرتے ہیں، تو وہ مسلمان میت اس ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی پہچانتی ہے، یہ بات متعدد روایات، اولیائے کرام علیہم الرحمة اجمعین کے کشف و خواب والے کئی واقعات اور معتبر علمائے کرام علیہم الرحمة کی تصریحات سے ثابت ہے، لہذا اس کو ”بے اصل قرار دینا“ خود بے اصل اور باطل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.