Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
Answer (beginning)
زید کی بات مکمل طور پر باطل و مردود ہے۔ مردودیت و بطلان کی پہلی وجہ یہ ہے کہ اس روایت کو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تنہا روایت کہہ کر یہ و سو سہ ڈالنا کہ ممکن ہے سننے میں خطا واقع ہو گئی ہو، یہ جملے وہی ہیں، جو منکرین احادیث، جدیدیت کے شکار اور خبر واحد حدیثوں کے منکر جیسے لوگ استعمال کرتے ہیں اور یہ جملہ اسی گمراہی کی طرف قدم اٹھانا اور دین کے دو تہائی سے زیادہ ذخیرہ کو مشکوک بنانے کا طریقہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.