Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
جواب سے قبل تمہید آپہ مسئلہ ذہن نشین کر لیجیے کہ بعض اعمال سے نماز فاسد ہو جاتی ہے، جیسے کلام کرنا، چلنا پھرنا اور بعض سے نماز مکروہ تحریمی ہو جاتی ہے۔ کراہت تحریمی والے اعمال میں سے ایک عمل ”سدل کرنا“ بھی ہے، حدیث پاک میں سدل کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ فقہا کے کرام سدل کی مختلف صورتیں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایسا کپڑا جسے پہنا جاتا ہے، اسے بے پہنا لٹکا لینا، جیسے جیکٹ یا واسکٹ وغیرہ میں بازو ڈالے بغیر کندھوں پر رکھ لینا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.