Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
Answer (beginning)
نماز کی صفوں کی درستی، نمازیوں کا خوب مل کر کھڑا ہونا اور ”اتمام صف“ یعنی صفوں کو اس طرح مکمل کرنا کہ کسی بھی صف میں دونوں کناروں یا درمیان سے جگہ خالی نہ چھوڑی جائے، یہ تمام چیزیں جماعت کے واجبات میں سے ہیں، جن پر احادیث مبارکہ میں بہت تاکید فرمائی گئی ہے اور اس پر عمل نہ 1 کرنے والوں کے لیے سخت و عیب بیان کی گئی ہے، لہذا جب تک اگلی صفیں دائیں بائیں دونوں کناروں تک پر نہ ہو جائیں، اس وقت تک پیچھے دوسری صف بنانا، جائز نہیں، کیونکہ یہ اتمام صف کے حکم کے خلاف ہے، جو ناجائز و گناہ ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے پر لوہے کی گرل یا ٹیپ وغیرہ کے ذریعے راستہ بنادینا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.