Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

Answer (beginning)

سوال کے جواب سے پہلے یہ واضح ہونا بہت ضروری ہے کہ ایسا کہنے والے کی ترقی سے کیا مراد ہے؟ اگر ترقی سے مراد یہ ہے کہ مرد و عورت نیم برہنہ ہو کر سڑکوں پر گھومنا شروع کر دیں اور شراب کے دور چل رہے ہوں اور ناچ گانے کی محافل شروع ہو جائیں، تو اس بارے میں عرض یہ ہے کہ ہم ایسی نام نہاد ترقی نہ ہی کریں، تو بہتر ہے کہ یہ ترقی نہیں، بلکہ ترقی کے نام پر محض بے حیائی اور نفس پرستی ہے اور اگر کوئی ترقی سے بے حیائی اور بے راہ روی مراد لیتا ہے، تو اسلام ایسی چیزوں پر ضرور پابندی عائد کرتا اور اس کی مکمل روک تھام کے لیے اصول و قوانین بھی بیان کرتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.