Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نمازِ عشاء میں و تروں کے بعد نفل پڑھنا، بلا شبہ جائز اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بھی ثابت ہے، بلکہ سونے سے پہلے و تر ادا کرنے والوں کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو سونے سے پہلے و تر پڑھے، تو اسے چاہئے کہ وہ دور کعتِ نفل بھی ادا کرے، پھر اگر تہجد کے لیے بیدار ہو گیا، تو تہجد پڑھ لے، ورنہ یہی نفل تہجد کے قائم مقام ہو جائیں گے۔ لہذا ان نوافل کا ضرور اہتمام کرنا چاہئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.