Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزارات پر جانا کیسا؟کیا مزارات پر جانے سے کوئی فائدہ حاصل ہوتاہے ؟
Answer (beginning)
مزارت اولیاء منبع انوار و مظہر تجلیات ہوتے ہیں۔ وہاں خدا کی خاص رحمتیں اترتی ہیں، حاضری دینے والے اہل ذوق دل کی راحت اور روح کا چین محسوس کرتے ہیں۔ ان کی بارگاہوں میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دستِ دعا دراز کرنے سے بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ائمہ دین اور اسلاف، نیک بندوں کے مزارات پر حاضری دیتے اور دین و دنیا کے امور میں خیر و صلاح پاتے تھے، لہذا ہر خلافِ شرع طریقے سے بچتے ہوئے با ادب انداز میں بزرگانِ دین کے مزارات پر حاضری دینا، وہاں بیٹھ کر ذکر کرنا، درود پڑھنا، تلاوتِ قرآن کرنا، خدا کو یاد کرنا، اپنی آخرت کی فکر کرنا اور بزرگانِ دین کے توسل سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.