Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

Answer (beginning)

وہ جرابیں جن کا سوال میں ذکر ہے، اگر واقعتا اتنی موٹی اور مضبوط ہیں کہ بغیر جیل یا شوز پہنے فقط ان کو پہن کر مسلسل (تین میل یا زیادہ) چلنا ممکن ہے اور اس چیز کا تجربہ یا غالب ظن ہے کہ اتنا سفر کرنے سے یہ پھٹیں گی نہیں، تو پھر مفتی بہ قول کے مطابق ایسی جرابوں پر مسح جائز ہے۔ تفصیل یوں ہے کہ تین طرح کی جرابوں پر مسح جائز ہے: (1) مجلد: ایسی جرابیں کہ جس کے اوپر نیچے ٹخنوں تک کا حصہ چہرے کا ہو یا کسی دوسری چیز کا ہو، لیکن اس پر اوپر نیچے چڑیا گیا ہو۔ (2) متعل: وہ جرابیں جن کا تلو چہرے کا بنایا گیا یا تلوے پر چڑیا گیا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.