Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سنت موکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کرنا شرعاً درست نہیں۔ جس کے ذمے قضا نماز باقی ہوں، وہ شخص بھی سنن موکدہ لازماً پڑھے گا کہ ان کی شریعت میں بہت تاکید آئی ہے، یہاں تک کہ جو سنت موکدہ کو بلا عذر شرعی صرف ایک آدھ بار ترک کرے، تو ایسا کرنا اساتذہ یعنی بڑا ہے اور ایسا شخص قابلِ ملامت ہے، اور جو اس کے ترک کی عادت بنائے، تو ایسا شخص فاسق، گنہگار اور مستحق عذاب ہے۔ اس تفصیل کے مطابق اگر کوئی شخص سنت موکدہ کو ترک کر کے، اس کی جگہ قضا نماز ادا کرے، تو اگر ایسا کرنا صرف ایک آدھ دفعہ ہی اس سے ثابت ہو، تو ایسا شخص قابلِ ملامت و عتاب ہو گا، مگر فاسق و گنہگار نہیں، ہاں اگر یہ ترک اس سے عادت ثابت ہو کہ کئی بار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.