Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
Answer (beginning)
تجارت انسانی زندگی کا ایک بہت بڑا شعبہ ہے اور اسلام اپنی جامعیت و کاملیت کی وجہ سے زندگی 1 کے ہر شعبے میں ہماری رہنمائی فرماتا ہے۔ تجارت کے متعلق بھی اسلامی اصول مقرر ہیں، لہذا کاروبار یا خرید و فروخت سے پہلے ہی مستند علماء و مفتیان کرام سے رہنمائی لے لی جائے، تو شرعی خرابیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اللہ پاک اہل علم سے رہنمائی لینے کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿فَسْـَٔلُوٓا۟ أَهْلَ ٱلدِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ﴾ ترجمہ: تو اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.