Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
Answer (beginning)
جراحت (Operation/ Surgery) ایک قدیم طبی طریقہ علاج ہے۔ اہل طب کی کتب میں اس کی تفصیلات موجود ہیں۔ شرعی نقطہ نظر سے اس کی اجازت کچھ حدود و قیود سے مقید ہے، چونکہ 2 کسی بھی عضو کو چیرنا، کاٹنا یا تلف کرنا، در حقیقت اس عضو کو فاسد کرنے کے مترادف ہے اور یہ اصولی طور پر ممنوع اور حرام ہے، کہ یہ خدا کی بنائی ہوئی چیز کو بدلنا ہے، لیکن فقہا کے کرام نے بغرض علاج و تداویٰ، دفع عیب اور ضرورت شرعیہ کو بنیاد بناتے ہوئے قواعد شرعیہ کی روشنی میں اس کے جائز ہونے کا فتویٰ دیا ہے، اس کی امتلہ نیچے بیان کی جائیں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.