Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ

Answer (beginning)

نمازوں میں کس مقام پر ہاتھ باندھتے ہیں اور کس پر نہیں، اس کے متعلق اصول یہ ہے کہ ہر وہ قیام جس میں قرار (ٹھہراؤ) ہو اور اس میں کوئی مسنون ذکر ہو، تو اس میں ہاتھ باندھنا سنت ہے، جیسے ثناء اور دعائے قنوت پڑھتے ہوئے اور جس میں کوئی مسنون ذکر نہ ہو، تو اس میں ہاتھ نہ باندھنا سنت ہے، بلکہ یونہی ایکادیناست ہے، جیسا کہ تکبیراتِ عیدین کے وقت کہ نہ تو وہ ذی قرار قیام ہے اور نہ ہی اس میں کوئی مسنون ذکر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.